: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جنوری ( یو این آئی ) اگر کانگریس نے دہلی میں اقتدار میں آنے پر پوروانچل کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک الگ وزارت بنانے اور بجٹ کا انتظام کرنے کا وعدہ کیا ہے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر
اکھلیش پرساد سنگھ نے دہلی پردیش کانگریس کے ہیڈکوارٹر میں پوروانچل کے سوریو دیو نامی پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی سوشل میڈیا ہیڈ سپریہ شرینیت، کنہیا کمار پرنو جھا اور ابھے دوبے موجود تھے۔