: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی / ادے پور/1 ڈسمبر(ایجنسی) راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ادے پور پہنچے کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو لوگوں سے خطاب کیا، اس دوران انہوں نے نوجوانوں ، کاروباریوں اور دیگر شعبہ کے لوگوں سے بات چیت کی، پروگرام کے
دوران کانگریس کے بڑے لیڈرس بھی موجود تھے، جب راہل اپنی تقریر کے ذریعہ بی جے پی پر تنقید کررہے تھے، اسی دوران لگی گئی ایک تصویر سامنے آئی ہے، اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اور راہل کافی سنجیدہ تقریر دے رہے ہیں، تو وہیں انکی پارٹی کے رہنما فون میں مصروف تھے.