: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،4 جنوری(یواین آئی) اجمیر شریف میں خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس کے موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے سلطان ہند غریب نواز کی درگاہ پر روایتی چادر بھیجی آج ملکا ارجن کھڑگے نے یہ روایتی چادر
کانگریس اقلیتی محکمہ کے قومی صدر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کو سونپی، عمران پرتاپ گڑھی 6 جنوری کو ملک بھر سے کانگریس اقلیتی محکمہ کے کارکنوں کے ساتھ اس چادر کو لیکر راجستھان پہنچیں گے۔