the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
لکھنو:10مارچ(یواین آئی) مرکزاور ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت بنانے کے لئے کانگریس کی بدعنوانی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ غریب اور پسماندہ طبقات کو اپنی بھلا اپنے آپ کرنے کے لئے غلام ذہنیت والے سماج کے بکاو افراد سے محتاط رہنا ہوگا محترمہ مایاوتی نے بدھ کو پارتی تنظیم کی جائزہ میٹنگ میں کہا کہ آزادی کے بعد 70سالوں تک پوشیدہ رہنے کے بعد جن سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی فرقہ واریت و گھنونی عوامی مخالف و ذات پات پر مبنی پالیسیاں آج کانگریس کی طرح ہی اپنے پورے عروج پر ہیں۔ ایسا کس نے سوچھا تھا۔ لیکن آج بی جے پی اگر طاقتور اور حکومت میں ہے تو اس کے لئے سب سے بڑی ذمہ دار و قصور وار کانگریس و اس کی غلط و عوام مخالف پالیسیاں ہیں۔
انہوں نے کہا’ کل ملا کر بی ایس پی مشن و مومنٹ کے لئے



دونوں ہی پارٹیاں برابر کی ذمہ دار ہیں۔ کوئی کم تو کوئی زیادہ مطلب بہوجن سماج و اپر کاسٹ سماج کے غریبوں کو اپنی فلاح بذات خود کرنے کا اہل بننا ہے تو غلام ذہنیت والے سماج کے بکاو لوگوں سے محتاط رہنا بہت ہی ضروری ہے اور بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے بتائے ہوئے راستے پر ہر بحران کو جھیلتے ہوئے چلتے رہنا ہے۔
بی ایس پی سپریموں نے کہا کہ مرکزی اور اترپردیش کی حکومت ملکی مفاد کو چھوڑ کر اپنے مخالفین کو ہر طرح سے کچلنے کی کوشش میں ہے۔ جو جمہورت کے لئے کافی مایوس کن حالت ہے اور جس کے لئے چہار جانب تشویشات کی لہر ہے۔ اسی لئے یوپی میں مقامی لوگوں کی مفاد عامہ سے وابستہ مسائل وغیرہ کے سلسلے میں وان پر ہونے والے مظالم و زیادتیوں کے خلاف انصاف دلانے کے لئے متعلقہ افسران سے وقت لے کر وقت وقت پر ان سے مل کر متاثرین کو انصاف دلانے کی کوشش پارٹی سطح پر لگاتار جاری رہنی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.