: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر پارٹی نے پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک عوامی مفاد میں اپنا کردار بخوبی نبھایا ہے اور اسی بنیاد پر پارٹی اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اور 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں پورے
اعتماد کے ساتھ عوام کے درمیان جائے گی کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی کی ہر سرگرمی عوام کے جذبات کے حق میں رہی ہے اور اس نے حکومت کو کئی بار عوام کے مفاد میں قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔