the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) کانگریس نے مرکزی اطلاعات و نشریات کی وزیر اسمرتی ایرانی کے کام کے طریق کار پر سوال اٹھاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ ان کی من مانی اور 'سنکی پن ' کا خمیازہ دوردرشن اور ریڈیو کے ملازمین کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

کانگریس کے ترجمان



رنديپ سرجےوالا نے ٹوئٹر پر وزیر سے آٹھ سوال پوچھے ہیں اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ان پر خاموش کیوں ہیں۔

انہوں نے ہندوستانی انفارمیشن سروس ( آئی آئی ایس ) کے حکام کا وسیع پیمانے پر تبادلہ کئے جانے، گوا میں منعقد بین الاقوامی فلم فیسٹول کی نشریات کام دوردرشن کے بجائے ایک نجی کمپنی کو دینے اوردوردرشن اور ریڈیو کے ملازمین کی تنخواہ روکے جانے پر سوال کھڑے کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.