: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر شیوراج سنگھ نے کہا ہے کہ کانگریس نے نہ تو کبھی بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا احترام کیا ہے اور نہ ہی کبھی ان کے
نام پر کوئی ادارہ بنایا ہے اور نہ ہی ان کی یادگار بنائی ہے مسٹر چوہان نے آج یہاں سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی کو ڈاکٹر امبیڈکر کی توہین کا کفارہ دینا ضروری ہے۔