the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کانگریس کے نظریئے کی بنیاد محبت، پیار اور قوم پرستی سے بھرے ہوئے ہیں جو کہ کافی اثر دار ہیں لیکن حالیہ کچھ برسوں میں پارٹی اپنا نظریہ لوگوں کے درمیان جارحانہ انداز میں رکھنے میں ناکام رہی ہے، جس کا خمیازہ اسے بھگتنا پڑا ہے۔

مسٹر گاندھی نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر سے پارٹی کی اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی ’جن جاگرن‘ مہم سے پہلے وردھا میں چل رہے تربیتی پروگرام کا



آن لائن آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نے اپنا نطریہ جارحانہ انداز میںلوگوں تک نہیں پہنچایاجبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس اپنے نظریہ کو لوگوں کے درمیان زیادہ موثر انداز میں پیش کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے مقابلے بی جے پی آر ایس ایس کی آواز زیادہ بلندی سے لوگوں تک پہنچی ہے اور اس کا فائدہ اسے ہوا ہے، حالانکہ اس کی وجہ سے کانگریس کی آواز ختم نہیں ہوئی بلکہ کچھ دب گئی ہے اور اس کی وجہ سے نسبتاً کم لوگوں تک پہنچی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.