: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 5 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان قبل از انتخابات الائنس نے بی جے پی کی جموں وکشمیر میں بچھائی گئی بساط کو درہم و برہم کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ
الائنس کوئی عام الائنس نہیں ہے بلکہ یہ الائنس جموں وکشمیر کے لوگوں کے تشخص کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں وسطی شالہ ٹینگ اسمبلی حقلے پر کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔