: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات میں سوشل میڈیا پر رہنما اور پارٹیاں ایک دوسرے کا جم کر مذاق اڑ رہے ہیں، لیکن اس میں کئی بار حد بھی تار-تار ہوجارہی ہے، وہیں کانگریس نے پی ایم مودی پر طنز کسنے کے لیے ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی تصویر اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر شیئر کی ہے جس پر لوگ اعتراض کررہے ہیں، وہیں نہرو جی کی ایسی تصویر شیئر کرنا بھی پوری طرح سے غلط نہیں لگ رہا ہے، تصویر میں دیکھایا گیا ہے کہ پی ایم مودی اپنی کابینہ وزرا کے ساتھ میٹنگ کررہے ہیں، جس میں سشما سوراج، اجیت ڈوبھل بھی ہیں، پی ایم مودی کی ٹھیک پچھے نہرو کھڑے ہیں اور مزاحیہ انداز میں کہہ رہے ہیں ، جائے گا تو مودی ہی،،،، اس تصویر پر ٹیوٹر پر کانگریس کے خلاف تبصرے بھی آنے لگے ہیں، حالانکہ #JaayegaTohModiHi ٹرینڈ بھی کررہا ہے، غور طلب ہے کہ نہرو جی کی اس تصویر کا مخالف ہمیشہ استعمال کرتے رہے ہیں، لیکن کانگریس کے ٹیوٹر ہینڈل سے شیئر کی گئی اس تصویر پر لوگ الٹا پارٹی کی ہی سنا رہے ہیں-