حیدرآباد،4 فروری(ذرائع) کانگریس حکومت ایک شفاف "سماجی، اقتصادی، تعلیمی، روزگار، سیاسی اور ذات کے سروے کے انعقاد پر فخر کر رہی ہے" وہیں کانگریس ایم ایل سی تینمار ملنا نے اسے فرضی قرار دیا اور چیف منسٹر اے ریونت
ریڈی سروے رپورٹ کی کاپی جلادی۔چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے اس رپورٹ پر منگل کو اسمبلی میں بیان دیا تھا۔
انہوں نے سروے کے انعقاد میں اپنائے گئے طریقہ کار اور سروے کے اعداد و شمار کے نتائج کی وضاحت کی، جس پر 160 کروڑ روپے کی لاگت آئی تھی۔