the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد17نومبر(یواین آئی) کانگریس کے صدرملکارجن کھڑ گے نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی کا منشور جاری کیاجس میں عوام سے 6ضمانتوں کا وعدہ کیاگیا ہے پارٹی نے ان 6ضمانتوں کو ”ابھئے ہستم“کا نام دیا ہے کانگریس نے ماہانہ  2500روپئے



کی مالی مدد،500روپئے میں گھریلوپکوان گیس سلنڈر، مہالکشمی اسکیم کے تحت خواتین کو آرٹی سی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے ریاست میں پارٹی کے برسراقتدارآنے پر گروہا جیوتی اسکیم کے تحت ہر گھر کو ماہانہ 200یونٹ تک مفت بجلی سپلائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.