: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) کا نگریس نے آج ہریانہ کے ووٹروں سے وعدہ کرتے ہوئے سات گارنٹیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو پارٹی ان وعدوں کو پورا کرے گی ان وعدوں کا اعلان کرتے
ہوئے کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے آج یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پر یس کا نفرنس میں کہا کہ جب ہریانہ میں کانگریس کی حکومت تھی اس وقت ہریانہ کھیل، زراعت، بنیادی ڈھانچہ اور فی کس سرمایہ کاری میں پورے ملک میں اول نمبر پر تھا۔