نئی دہلی/9اپریل(ایجنسی) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کےزیرقیادت بابائےقوم مہاتماگاندھی کی سمادھی پرآج کانگریس کےقومی صدرراہل گاندھی کےبھوک ہڑتال سےپہلے پارٹی کےمقامی لیڈروں کی ایک ریستوراں میں مبینہ طورپرناشتہ کرنےکی تصویرکےتعلق سےبھارتیہ جنتاپارٹی(بھاجپا)نےجم کرسوشل میڈیاپرمضحکہ اڑایا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دہلی بھارتیہ جنتاپارٹی کےلیڈرہریش کھورانہ نےٹویٹ پر ایک تصویرچسپاں کی ہے ۔
جس میں مسٹرماکن،سابق ریاستی صدراروندرسنگھ لولی اور سابق وزیرہارون یوسف ایک ریستوراں میں چھولےبھٹورے کھاتےہوئے دکھ رہےہیں۔