the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد، 19/ جنوری(یواین آئی)مرکز کے مخالف زرعی قوانین کے خلاف تلنگانہ کانگریس کے چلو راج بھون پروگرام کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کانگریس کے اہم لیڈروں کو گرفتار کرلیا۔
کانگریس نے آج چلوراج بھون کے احتجاج کی اپیل کی تھی جس کے پیش نظر راج بھون کے قریب پولیس کا بھاری بندوبست کیاگیاتھا۔
پارٹی نے لمبنی



پارک سے راج بھون تک مارچ کی کوشش کی تاہم پولیس نے ان لیڈورں اور کارکنوں کو روک دیااور صدر تلنگانہ کانگریس اتم کمارریڈی کے علاوہ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی،ملو بھٹی وکرامارک،مدھویاشکی گوڑ،ریونت ریڈی،سرینواس کرشنن،چناریڈی، جیون ریڈی،سریدھربابو،جگاریڈی،محمد علی شبیر،انجن کماریادو،انل کماریادو اور دیگر کو حراست میں لے لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.