the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 30 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست سے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے کانگریس امیدوار بنائے جانے پر پارٹی کے لیڈران مکل واسنک، پرمود اوررندیپ سنگھ سرجے والا کو مبارک باد اورنیک خواہشات پیش کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ یہ تینوں سینئر لیڈران مرکز کی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) حکومت کے خلاف قومی سطح پر ریاست کے حق کی آواز بلند کریں گے۔
آئندہ دس جون کو راجستھان سے راجیہ سبھا کی چارسیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے لئے ان تینوں لیڈران کو پارٹی کا امیدار



بنائے جانے کے بعد مسٹر گہلوت نے آج یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ان تین سینئر لیڈروں کو راجستھان سے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپناامیدوارمنتخب کیاہے۔
انہوں نے کہا، 'مجھے یقین ہے کہ اقتدار میں بیٹھی این ڈی اے حکومت کے خلاف تینوں سینئر لیڈر قومی سطح پر راجستھان کے حق کی آوازبلند کریں گےاور مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ (ای آرسی پی)، ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور، رکے ہوئے ریل کے منصوبوں سمیت دیگر امورپر مرکزی حکومت پر دباو بنائیں گے۔ قومی سطح پر ان کے تجربات اور سنیارٹی کافائدہ ریاست کے عوام کوملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.