the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ایگزیکٹو ممبر سندر سنگھ 'پپی'، ایڈوکیٹ راج بلوان سنگھ سولنکی، سماجی کارکن رنجیت کور اور اکالی دل لیڈر گگن دیپ سنگھ چیاسی آج شام عام آدمی پارٹی میں اپنے حامیوں کے ساتھ شامل ہوگئے۔
پالم سے اے اے پی ایم ایل اے بھاؤنا گوڑ اور تغلق آباد سے اے اے پی ایم ایل اے سہیرام پہلوان نے ٹوپی اور پٹکا پہن کر پارٹی میں شامل کیا۔
اس موقع پر سندر سنگھ نے بتایا کہ



انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے ہندوستانی سیاست اور عوام دوست پالیسیوں کو ایک نئی سمت دینے سے متاثر ہو کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے اے پی نے دہلی والوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرکے سیاست کا ایک نیا دھارا بنایا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وہ طویل عرصے سے کانگریس میں ہیں لیکن کانگریس کا وجود ختم ہونے کے دہانے پر ہے اس لئے انہوں نے دہلی کے لوگوں کی خدمت کے لئے عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.