: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جگدل پور میں،13اپریل (یو این آئی) جگدل پور شہر کے تاریخی لال باغ میدان میں کانگریسی لیڈر پرینکا گاندھی آج یہاں منعقدہ اعتمادکانفرنس میں شرکت کریں گی محترمہ گاندھی کی سیکیورٹی کے پیش نظر تقریبا ڈھائی سو پولیس افسر
اور تقریبا2500سے زیادہ پولیس فورس مختلف جگہوں پر تعینات کئے جا رہے ہیں انتظام کی کمان آئی جی سندر راج پی سنبھال رہے ہیں سیکیورٹی کے لئے چھ سپرٹنڈنٹ آف پولیس اورایڈیشنل سپرٹنڈنٹ آف پولیس سطح کے افسران اور دیگر افسران شامل ہیں۔