the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان میم افضل نے 'طلاق ثلاثہ بل' پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس پرگہرے سوال کھڑے کئے ہیں۔ اپنے ایک تازہ بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکار جس طرح عجلت میں یہ اہم بل لے کر آئی اور اسے لوک سبھا سے منظور کروانے میں جو جلدی دکھائی اس سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ سرکار کی نیت میں کھوٹ ہے۔ اس کا مقصد مسلم خواتین کی فلاح وبہبود نہیں بلکہ مسلم معاشرہ میں انتشار وتفریق پھیلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل پیچیدگیوں اور خامیوں



سے بھرا ہوا ہے۔


یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں مسٹر افضل نے اس بل کے جواز پر یہ کہہ کر سوال اٹھایا کہ سپریم کورٹ نے طلاق ثلاثہ کو مسترد کیا ہے۔ اسے 'جرم' کے صیغہ میں نہیں رکھا ہے مگر سرکار نے اسے ایک سنگین اور غیر ضمانتی 'جرم' قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب ایک وقت میں تین طلاق دینے سے طلاق ہی نہ ہوگی تو پھر اس کے لئے شوہر کو 'مجرم' کیسے ثابت کیا جائے گا؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.