: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 اپریل (ذرائع) کانگریس کے سابق رہنما اشوک تنور عام آدمی پارٹی (آپ) میں شامل ہو گئے ہیں۔ اشوک تنور ہریانہ کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں۔ وہ سرسا لوک سبھا سیٹ سے رکن
پارلیمنٹ بھی رہے چکے ہیں- اشوک تنور عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے سے پہلے ترنمول کانگریس میں شامل ہو ئے تھے۔ تنور نے آج عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال سے ملاقات کرکے AAP میں ہوئے-