حیدرآباد، 15 نومبر (ذرائع) کانگریس کو تلنگانہ کا مستقل دشمن قرار دیتے ہوئے، بی آر ایس کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چہارشمنبہ کے روز لوگوں کو کانگریس قائدین کے جھوٹے وعدوں کا شکار ہونے سے خبردار کیا، اور انہیں یاد دلایا کہ کس طرح کانگریس نے
تلنگانہ کو آندھرا کے ساتھ ضم کرکے تباہ کردیا تھا اور بعد میں، سابقہ آندھرا پردیش میں اس کے وسائل کا استحصال کرتے ہوئے اس کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا۔
اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو پارٹی لیڈر خود دھرانی کو ختم کرکے خلیج بنگال میں پھینکنے کا وعدہ کر رہے ہیں۔