the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ وہ اترپردیش میں نئی طرح کی سیاست کر کے وہاں عوام کے سامنے موجود چیلنجز سے نمٹنے کی تیاری کر رہی ہے اور ان کی پارٹی موجودہ وقت میں ریاست میں سب سے اچھی پوزیشن میں ہے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں نئی طرح کی سیاست کرکے نئی طرح سے سیاسی زمین ڈھونڈنے اور نئی چیلنجز کا سامنا مضبوطی سے کر رہی ہے اور پارٹی کا ووٹ شیئر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے لہٰذا وہ کہہ سکتے ہیں کہ



اترپردیش میں کانگریس اس وقت مضبوط حالت میں ہے۔
محترمہ واڈرا نے ایک نجی چینل کے خصوصی انٹرویو میں کہاکہ اتر پردیش میں کانگریس مضبوط پوزیشن میں ہے۔ تمام کارکنان کے لیے الیکشن لڑنے کے مواقع موجود ہیں اس لیے جو اچھا کام کرے گا‘ اسے ٹکٹ ملے گا کیونکہ پارٹی اس الیکشن میں تمام سیٹوں پر اپنے امیدوار خصوصی جوش و جذبے کے ساتھ کھڑا کر رہی ہے۔ جو پارٹی میں رہتے ہوئے اچھا کام کرتا رہا ہے، وہ الیکشن لڑے اور الیکشن جیت کر ریاست میں نئی ​​سیاست شروع کرنے کی مہم کو آگے بڑھائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.