the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 ستمبر(یواین آئی)وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے کسانوں سے متعلق نئے قوانین کے خلاف اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ وہ عوام سے کٹ چکی ہے اور اپنے ہی وعدوں کو بھول گئی ہے۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی و پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے ان قوانین کی مخالفت کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر جاوڈیکر نے کہا’’ان کی مخالفت کا میں زیادہ ذکر نہیں کروں گا۔کانگریس اب مایوس اور ناامید پارٹی ہے۔اس کا رشتہ عام سے منقطع ہوچکا ہے، اپنے ہی وعدوں کو بھول گئی ہے اور اس کے ہی وزیراعظم(ڈاکٹر منموہن سنگھ)کیا کررہے



تھے بھول گئی ہے۔
مرکزی وزیرنے ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگرس پر’’دلالوں کے ساتھ کھڑا ہونے‘‘کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نئے قانون نافذ ہوگئے ہیں۔کم از کم امدادی قیمت(ایم ایس پی)پہلے سے اعلان کردہ ہے۔ایم ایس پی کی شرحوں پر مسلسل خرید بھی شروع ہوگئی ہے۔کسان اپنا دھان فروخت کررہے ہیں۔


مسٹر جاوڈیکر نے یقین ظاہر کیا کہ ہرسال منڈی میں جاکر اپنی فصل فروخت کرتے رہے ہریانہ-پنجاب کے سبھی کسان فصل فروخت کریں گے اور ان کی خرید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ’’کبھی کبھی لفظوں سے زیادہ کام بولتا ہے۔مجھے لگتا ہے کہ یہی کام زیادہ موثرہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.