حیدر آباد 25 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں کابینہ کی توسیع کے لئے کانگریس ہائی کمان نے ہری جھنڈی دکھادی ہے۔
اس کے ساتھ ہی، حکومت نے نئے تلگو
سال اگادی تہوار سے پہلے کابینہ کی توسیع کرتے ہوئے 3 اپریل کو نئے وزراء کی حلف برداری کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
ریونت ریڈی کا بینہ کی یہ پہلی توسیع ہو گی۔