: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تشہیر کے لیے اپنے 40 اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری کی ہے کانگریس کے اسٹارپرچارکوں کی فہرست میں پارٹی صدر ملکارجن کھرگے، سابق صدر سونیا
گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی وڈرا، اشوک گہلوت، بھوپیش بگھیل، بھوپیندر سنگھ ہڈا، دگ وجے سنگھ، کمل ناتھ، سچن پائلٹ، طارق انور، بی کے ہری پرساد، اشوک چوہان، شکتی سنگھ گوہل، رگھو شرما، موہن پرکاش سمیت کئی اہم لیڈر شامل ہیں۔