the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چتردرگ، 2 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کی تصویریں دیکھ کرکانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے پھوٹ پھوٹ کر رونے کے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی تاریخ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو خوش کرنے



کی ہے اوراس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا مسٹر مودی نے یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، 'آپ نے دیکھا ہے کہ کرناٹک میں کانگریس کس طرح دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے؟ کانگریس نے کرناٹک کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.