حیدرآباد 18 مارچ (یو این آئی) عوامی مسائل سے واقفیت اور پارٹی کو نچلی سطح سے مستحکم کرنے کیلئے تلنگانہ ہی ایل پی لیڈر ملو بھٹی و کر امارکا کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑ ویا تر اتلنگانہ کے ضلع عادل
آباد میں جاری ہے۔ پٹا ہو نگا ارم اور دیگر دیہاتوں میں مقامی افراد نے ان کا استقبال کیا۔
انہوں نے اس یاترا کے حصہ کے طور پر ضلع کے مختلف مقامات پر عوام سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔