the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے صدمے سے نکل نہیں پارہی ہے، اس لیے انتخابی نتائج کے اعلان کے ایک دن بعد اس کے سرکردہ رہنماؤں شکست کی وجوہات جاننے کے لئے جمعرات کو گہرائی سے غوروخوض کے لئے اجلاس منعقد کیا۔
کانگریس کے خزانچی اور میٹنگ میں موجود پارٹی کے سینئر لیڈر راجے ماکن نے میٹنگ کے بعد یہاں



نامہ نگاروں کو بتایا کہ تمام لیڈروں نے گہرائی سے تبادلہ خیال کیا اور شکست کی وجوہات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس میٹنگ میں کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے ، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، پارٹی کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینو گوپال، پارٹی کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت، پارٹی کے ہریانہ انچارج دیپک بابریا اور ہریانہ کے لئے پارٹی کے سیکرٹریوں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.