: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) کانگریس نے بیرون ملک اپنی تنظیم اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا کے اس بیان سے خود کو الگ کرلیا ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ چین سے ہندوستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے اس لئے
ہندوستان کو اسے دشمن سمجھنا بند کر دینا چاہئے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے یہاں ایک بیان میں کہا ’’چین کے بارے میں مسٹر سیم پترودا کے ذریعہ رپورٹ کیے گئے خیالات یقینی طور پر کانگریس کے خیالات نہیں ہیں۔