the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،18 مئی (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کورونا متاثرین کے ساتھ غیر سنجیدگی سے پیش آرہی ہے اور ہلاک ہونے والوں کے غلط اعداد و شمار دے رہی ہے ، لہذا چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو اخلاقی بنیادوں پر فوری استعفی دینا چاہئے کانگریس کی ترجمان سوپریہ سرینیٹ اور اتر پردیش اسمبلی میں کانگریس کی رہنما انورادھا مشرا نے منگل کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ریاست میں مقدس



گنگا اورجمنا ندیوں میں لوگ کورونا کی لاشوں کو بہانے پر مجبور ہیں اور ریاستی حکومت صرف غلط اعداد دینے کا کھیل کر رہی ہے۔ لہذا ، وزیر اعلی استعفی دیں ، ورنہ گورنر انہیں برخاست کریں۔
انہوں نے مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اور ریاست سے ملی بھگت میں کورونا ہلاکتوں کے اعدادوشمار کو چھپانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وبائی امراض کی وجہ سے موت کے غلط اعداد و شمار دینے کے اس کھیل کو فوری طور پر بند کیا جانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.