: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو 31 جنوری سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں چین کے مسئلہ پر بحث کا مطالبہ کیا یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس
سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے صدر پون کھیرا نے کہاکہ 'ہمیں پارلیمنٹ میں چین پر بحث کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟ ہم پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں چین پر بحث کا مطالبہ کرتے ہیں۔