the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،12جون(ایجنسی)دہلی کانگریس صدر شیلا دکشت نے بدھ کو وزیراعلی اروند کیجریوال سے ملاقات کرکے دارالحکومت میں بجلی اور پانی کی دقتوں کے سلسلے میں بات چیت کی۔
محترمہ دکشت دہلی کانگریس لیڈروں کے ساتھ مسٹر کیجریوال سے ملیں اور بجلی اور پانی کے سلسلے میں دارالحکومت کےلوگوں کو ہونے والی دقتیوں سے روبرو کرایا۔
تین مرتبہ دہلی کی وزیراعلی رہ چکیں محترمہ شیلا دکشت نے گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی (آپ )کی حکومت دپر طے چارج کے ذریعہ بجلی کمپنیوں کو موٹا فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ بجلی کمپنیوں نے 7401 کروڑ کی رقم مختلف طے چارجوں کے تحت وصولی ہے اور اس رقم کو ضم کرنے کے لئے دارالحکومت کے بجلی صارفین سے اگلےچھ ماہ تک بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.