: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) کانگریس نے آج دہلی سروسز بل کو پچھلے دروازے سے دہلی کو کنٹرول کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ غیر آئینی، غیر جمہوری اور وفاقیت کے خلاف ہے، جب
کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس بل کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دہلی ایک مکمل ریاست کے بجائے ایک خصوصی زمرہ کا مرکزی علاقہ ہے، لہذا پارلیمنٹ کو اس کے حوالے سے ہر قسم کے قوانین بنانے کا حق حاصل ہے۔