the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) پنجاب کے muktsar مکتسر میں مقامی کانگریس رہنما کے بھائی پر پیسے کے لیے خاتون کی پٹائی کرنے کا الزام لگا ہے، پولیس نے یہ معلومات دی- بتایا جارہا ہے کہ muktsar نگر نگم کے کونسلر راکیش چودھری کے بھائی اور اسکے قریبی نے اس خاتون کو اسکے گھر سے کھینچ لیا اور پھر اسکی بیلٹ اور ڈنڈوں سے پٹائی کی، یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب اس واقع کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائر ہوئی، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شخص اور اسکے قریبی خاتون کو سڑک پر بری طرح سے پٹائی کے ساتھ-ساتھ گالی بھی دے رہے ہیں، اس واقع کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو بچانے آئی دوسری خاتون کی بھی پیٹائی کردی، اس واقع کے بعد خاتون ہاسپٹل میں شریک ہے، بتایا جارہا ہے کہ اسکی حالت بہت نازک بنی ہوئی ہے-
پولیس نے کہا کہ راکیش کے خلاف سخت کاروائی کریں گی اور کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ انکے تعلقات جانچ کو متاثر نہیں کریں گے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.