: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 ستمبر (ذرائع) راجستھان کانگریس میں ہنگامہ آرائی کے درمیان پارٹی ہائی کمان مکل واسنک کو صدارتی دوڑ کے لیے امیدوار بنانے پر غور کر سکتی ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے
مطابق مکل واسنک کے نام کے اعلان سے قبل انہیں منانے کی کوششیں بھی شروع کردی گئی ہے- یاد ہو کہ مکل کانگریس کے جی23 رہنماؤں کے گروپ میں سے ہے جنہوں نے پارٹی میں اہم بدلاو کو لیکر سونیا گاندھی کو خط لکھا تھا-