the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 12 اکتوبر (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے راجستھان میں ایک دلت نوجوان کے قتل معاملےمیں کانگریس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس قیادت خود اس معاملے میں خاموش ہے اور اپنے دلت رہنماؤں کےبولنے پر پابندی لگا کر ان کی زبان بندکر دی ہے۔

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے منگل کو ٹویٹ



کیا کہ کانگریس کے زیر اقتدار راجستھان کے تازہ واقعہ میں ایک دلت کو بے دردی سے مارا گیا ، جس پر ملک بھر میں بحث اور مذمت کی گئی ، لیکن کانگریس اس معاملے پر خاموش ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اور ان کی حکومتوں کی نظر میں دلتوں کی ماضی میں کوئی اہمیت نہیں تھی اور نہ ہی اب ان کی جان ، مال اور حفاظت کا کوئی خاص خیال ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.