: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر انتخابات میں بچوں کا استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن سے ملاقات کرکے اس معاملے میں کاروائی
کا مطالبہ کیا- کمیشن سے ملاقات کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید، رجنی پاٹل اور رنجیت رنجن نے صحافیوں کو بتایا کہ مسٹر مودی کے کہنے پر گجرات انتخابات میں بچوں کا استعمال کیا جارہا ہے-