the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیلی بھیت:09اپریل(یواین آئی) کانگریس سمیت انڈیا اتحاد پر خواتین اور سکھوں کی توہین کی الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ منھ بھرائی کی دلدل میں کانگریس اتنا ڈوب گئی ہے کہ اس سے کبھی باہر نہیں نکل سکتا۔
مودی نے یہاں منعقد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے



کہا آج نور اتر کے پہلے دن میں ملک کو یہ یاد دلا رہا ہوں۔ کہ کیسے انڈیا اتحاد نے ناری شکتی کو ختم کرنے کی قسم کھائی ہے۔ آج ملک میں جس ناری شکتی کی پو جاہو رہی ہے۔ اس شکتی کا کا نگریس نے سخت تو ہین کیا ہے۔ جس شکتی کے آگے ہم سر جھکاتے ہیں اس طاقت کو اکھاڑ پھینکنے کی بات یہ کا نگریس کے لیڈر کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.