: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) کانگریس نے قومی راجدھانی دہلی میں جمعہ سے آئین رکھشک مہم کا آغاز کیا ہے اور یہ مہم دہلی کے ہر اسمبلی حلقے میں 100 دن تک چلے گی اور پھر 26 نومبر کو تال کٹورا اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں اس مہم کا اختتام کیا جائے گا کانگریس کے خزانچی اجے
ماکن، دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو اور پارٹی کے درج فہرست ذات کے محکمہ کے سربراہ راجیش للوتھیا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اب تک کانگریس کے دستور میں آئین رکھشک رضاکار مہم کے لیے تین لاکھ سے زیادہ نامزدگیاں موصول ہو چکی ہیں۔