نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر جمعرات کو پارٹی کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز باڈی کا نگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی ) کی ہنگامی میٹنگ طلب کی
ہے۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا " پہلگام میں خوفناک دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک ہنگامی میٹنگ کل بروز جمعرات 24 اپریل کو صبح 11 بجے 24۔ اکبر روڈ پر ہو گی۔