the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) کانگریس نے ہماچل پردیش یونٹ کے لئے تین سینئر نائب صدر، چھ نائب صدر اور 13 جنرل سکریٹری سمیت 67 نئے عہدیداروں کا تقرر کیا ہے۔
بدھ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی نے ان عہدوں پر تقرری کو منظوری دے دی ہے اور تمام عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر کام شروع کریں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی نے سینئر قائدین ٹھاکر



سنگھ بھرموری، رنگیلا رام راؤ اور آدرش سود کو سینئر نائب صدر اور سینئر قائدین کشوری لال، جگجیون پال، سوہن لال، کرنیش جنگ، چرنجیو لال اور مہندر چوہان کو نائب صدر بنایا ہے۔
پارٹی نے بی ٹھاکر، سنجے رتن، اتل شرما، یشونت چجتا، بھوانی پٹھانیا سمیت 13 لوگوں کو جنرل سکریٹری اور مسٹر رمیش چوہان اور منموہن کٹوچ کو سینئر ترجمان اور دیویندر بھوسیہاری کو ترجمان بنایا گیا ہے۔ ریاستی یونٹ میں 44 نئے سکریٹری بھی بنائے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.