the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 05 ستمبر ( یو این آئی ) کانگریس نے ہریانہ اور جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے ان تقرریوں



کو منظوری دے دی ہے اور نئے مقرر کردہ عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ فوری اثر سے اپنا کام شروع کردیں مسٹر وینو گوپال نے کہا کہ پارٹی نے سینئر لیڈران انل یادو اور رانا بلجیت سنگھ چاہل کو ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لئے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.