: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) جموں کشمیر اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات مکمل ہونے کے بعد کانگریس نے اب دہلی، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کردی ہے اور اسی سلسلے میں آج ان تینوں ریاستوں کے لیے کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر مقرر کیے
گئے ہیں کانگریس کے کمیونیکیشن اینڈ پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے تینوں ریاستوں کے مختلف علاقوں کے لیے مقرر کردہ کوآرڈینیٹر ریاستی محکمہ مواصلات کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ پارٹی کی انتخابی مہم کا کام آسانی سے چل سکے۔