: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے ریاستی سطح کے دو سینئر کنوینر اور 11 ڈویژنل سطح کے مبصرین کا تقرر کیا ہے اور ان تمام عہدوں پر پارٹی کے سینئر لیڈروں کو جگہ دی گئی ہے
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دیتے ہوئے آج کہا کہ پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور تعینات کئے گئے تمام نئے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ فوری اثر سے اپنا کام شروع کریں۔