: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے لیڈر بدرالدین اجمل کے بیان کو توہین آمیز اور آسام کانگریس کے لیڈروں کی شبیہ کو خراب کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیہودہ تبصرے
قابل قبول نہیں ہیں کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ آسام میں کانگریس قیادت کے خلاف اے آئی یو ڈی ایف کے رکن پارلیمنٹ کا بیان توہین آمیز تھا اور ریاستی کانگریس کے لیڈروں پر حملہ اور اس طرح کے بیانات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔