5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
اسمبلی
انتخابات کے رجحانات میں کانگریس ، بی آرایس میں ٹکر، مجلس کے کئی امیدوار آگے
style="font-family:"Arial","sans-serif";mso-ascii-font-family:Calibri;
mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family:Calibri;mso-hansi-theme-font:
minor-latin;mso-bidi-font-family:Arial;mso-bidi-theme-font:minor-bidi">حیدرآباد،
3 ڈسمبر (اعتماد) تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2023 کے نتائج کے لیے گنتی جاری ہے، جس
میں کانگریس اور بی آر ایس دونوں پارٹیاں آگے چل رہی ہے- وہیں چندرائن گٹہ اسمبلی
حلقہ سے اکبرالدین اویسی آگے چل رہے ہیں-چیف منسٹر کے سی آر گجویل سے آگے ہیں تو
کاماریڈی سے پچھے چل رہے ہیں- وہیں ریونت ریڈی کاماریڈی سے آگے چل رہے ہیں- کے ٹی
آر سرسلہ میں آگے چل رہے ہیں، ہریش راؤ، ایٹلہ راجندر ، اظہر الدین آگے چل رہے
ہیں-