: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 دسمبر ( یو این آئی ) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آئین کے تحفظ کا مطالبہ کرنے والی کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے جمہوریت کو مضبوط کرنے کی بجائے ایک
خاندان کو مضبوط کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر آج راجیہ سبھا میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے 15 خواتین سمیت آئین ساز اسمبلی کے 385 اراکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔