: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی15/ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریند مودی کے یوم پیدائش (17/ستمبر ) کے موقع پر ان کی سربراہی میں جی20-اجلاس کی تاریخ ساز اور مثالی کامیابی اور چندریان 3 کی شاندار کامیابی -کے حوالے سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی کے
سینئر سیکنڈری اسکول میں ایک شاندار تہنیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا دہلی حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں کی خصوصی پہل پر جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر کی سرپرستی میں اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔