the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جنم اشٹمی کے موقع پر اہل وطن کو پیغام مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک پیغام مبارکباد میں انہوں نے کہا : ’’جنم اشٹمی کے مبارک موقع پر میں ہندوستان اور بیرون ملک رہنے



والے اپنے تمام ہم وطنوں کو اپنی پرخلوص مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں جنم اشٹمی کا مقدس تہوار بھگوان کرشن کی پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جنم اشٹمی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.