حیدرآباد 2جون(یواین آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ریاست کے عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے اس خصوص میں
ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے ترقی کے نشانوں پر قابل تحسین پیشرفت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تلنگانہ صنعتوں کے مرکز کے طورپر ابھری ہے۔